Please listen to the final track inside Red Chilli Grill. Ask at the counter for a complimentary cup of chai. If there’s a table free, you’re welcome to take a seat.

URDU TRANSLATION / اردو ترجمہ

آپ کو چائے کا گرم کپ دیا جائے گا اگر آپ بتائیں کہ آپ The people of آڈیو واک کر رہے ہیں۔ 
جب میں صرف 17 سال کا تھا میں نے پاکستان میں GCSE کیا۔

میں پائلٹ بننا چاہتا تھا، لیکن بد قسمتی سے میں نے اپنی تعلیم روک دی اور تب 1983 سے میں مختلف ملکوں میں رہا ہوں، یورپ میں، مشرق وسطیٰ میں، میں 7 سال کے لیے کویت میں تھا، میں نے 6 ماہ یونان میں گزارے، پھر بیلجئیم، پھر واپس پاکستان، نیدر لینڈز، واپس بیلجئیم، اور پھر بیلجئیم سے پیرس اور پھر 1995 میں انگلستان۔ 

یہاں ایک طرف میں نے بہت سے پھول اور پودے لگائے ہوئے ہیں اور جب میرے پاس وقت ہو میں باہر گزارتا ہوں۔ میرے پاس ایک اچھا باغیچہ ہے، یا پھر میں کام کرتا ہوں۔ میری بیوی نے کہا، آپ بیٹھ سکتے ہیں، آپ سبکدوش نہیں ہو سکتے، اس نے کہا، ‘مجھے معلوم ہے آپ سبکدوش ہو سکتے ہیں۔’

درمیانی بیٹی نے ایڈن برگ کی سیر کا پروگرام ترتیب دیا۔ میں نے ایک فلیٹ مختص کروایا اور ہم مختلف جگہیں اور قدرتی مناظر دیکھنے جا رہے تھے۔۔۔ میرے بچوں کو سب معلوم ہے، عموماً میرے بچوں کو معلوم ہوتے کہ ہمیں کہاں جانا ہے، انہوں نے مشہور جگہوں کی نشاندہی کی ہوئی ہے جو کہ دیکھنی ہیں اور اس وقت میں صرف ڈرائیور ہوں۔