URDU TRANSLATION / اردو ترجمہ
میں نے 2012 میں مانچسٹر یونیورسٹی میں بطور صفائی والے کے کام شروع کیا اور میں وہاں 2 تھوڑا نروس ہوا، تھوڑا نفسیاتی طور پر بیمار ہوا۔ او ر اب چار سال سے، میں صحت یاب ہونے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور ہاں، میں اس عمل میں ہوں اور صحت یاب ہو رہا ہوں۔ مجھے میری ضرورت کی تمام مدد مل رہی ہے۔ ہاں۔ کیوں کہ ظاہر ہے جب میں نوجوان تھا میں گھریلو تشدد کے دوران بڑا ہوا اور پھر جب میں 15 سال کا تھا کچھ بھیانک ہو گیا۔ 19، میرے بہترین دوست کو پیٹرول چھڑک کر قتل کر دیا گیا۔016 تک تھا۔ میں اور پھر جب میں 21، 22 سال کا تھا، مجھے میری مسلما ثقافت وال خاندان نے نکال دیا۔ انہیں سمجھ نہیں آئی۔ تب سے 25 سالوں سے، میں خود کفیل ہوں اور میں اب بیس حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہوں۔ اور 14 سالوں سے یہ ہی میرا گھر ہے۔
میں نے اسے سجایا، تھوڑا سا قرض لیا اور ہاں، قالین ڈالا اور اسے سجایا کیوں کہ میں خود رنگ کر سکتا تھا اور میں نے تھوڑا فرنیچر بھی لیا، آپ کو معلوم ہے، جو مجھے استعمال شدہ دیا گیا۔
میرا پسندیدہ پھول سرخ گلاب ہے۔ اس لیے میں سرخ، سبز اور کالے کو پسند کرتا ہوں۔ اور ایک اور بات، یہ کینیا کا جھنڈا بھی ہے۔ میرے والدین کینیا سے ہیں اور مجھے یہ پسند ہے، مومباسا۔ میری والدہ مجھے کہانیاں سنایا کرتی تھی۔
میں یونیورسل کریڈٹ پر ہوں کہ 80 پاؤنڈ فی ہفتہ جو کہ ستمبر میں کٹنے جا رہے ہیں۔۔۔ مجھے نہیں معلوم۔۔۔ خوراک کے بینک۔ میں نے کبھی بھی اپنی زندگی میں خوراک کا بینک استعمال نہیں کیا۔ اور مجھے تقریباً ایک سال پہلے کرنا پڑا۔ یہ پریشان کن تھا اور مجھے نہیں معلوم کہ لوگ کیسے جی رہے ہیں لیکن وہ نہیں۔ وہ نہیں۔ سٹاک پاٹ روڈ کو زومبی میں تبدیل کر دیا گیا۔ یہ ایسے ہے جیسے کہ میں مختلف ملک میں ہوں، میں اسے نہیں پہچانتا۔
تو ہاں، میں افغانستان جانا چاہوں گی، جہاں سے میرامنگیتر ہو گا۔ میں اسے باہر ملی۔ میں سکوپ چیرٹی شاپ میں بطور رضا کار کام کر رہی تھی۔ اور اس نے مجھے تب دیکھا جب میں جون سے بات کر رہی تھی جو کہ ایک گاہک تھا جو وہاں آتا تھا۔ اور وہ تفریح کا وقت تھا۔ تو میں نے کہا، کیا میں سگریٹ کے لیے جا سکتی ہوں؟ اور وہ کچھ آگے سے لینو لینے چلا گیا۔
میں عربی سیکھنا چاہتی ہوں۔
مجھے جاسوسی پسند ہے۔ مجھے ناخواندہ لوگ پسند نہیں کیوں اس ملک میں تعلیم مفت ہے۔ اور کوئی بہانہ بھی نہیں کیوں مجھے ایسے لوگوں کا بھی معلوم ہے جو حتیٰ کہ کتاب بھی نہیں پڑھ سکتے، اور ان کی عمریں 30 سال ہیں۔
آپ کو معلوم ہے، جب میں مانچسٹر یونی ورسٹی میں کام کرتی تھی ، میں شسٹر عمارت میں کام کرتی تھی اور اس عمارت میں نیوکلئیر فزکس کا کام ہوتا تھا۔
اور اس وقت وہ ڈارک ایٹم کو دریافت کرنے میں لگے ہوئے تھے۔ وہ جاننا چاہ رہے تھے کہ خلا میں کیا ہے۔ آپ کو معلوم ہے، یہ تاریک ہے، کیا نہیں ہے؟ کیا ہو رہا ہے؟
میری رہائش 15ویں منزل پر تھی، یہ ایک بلند و بالا عمارت تھی۔ میری نیچے ہر چیز پر مناسب طریقے سےطائرانہ نگاہ ہوتی تھی۔
بٹر ویک سٹریٹ گورٹن، میں ماؤنٹ روڈ کی جانب سارا راستہ دیکھ سکتی تھی اور پھر یہ سانپ نما راستے پر چلا جاتا تھا۔ یارکشائر مال، آپ کو معلوم ہے، یہ ایک سرسری نگاہ میں ہے اور یہ ہے جو میں دیکھتی۔ اور رات کے وقت آپ رات کا آسمان دیکھتے ہیں اور بتیاں جل رہی ہیں۔
اور، آپ کو معلوم ہے، میں کوئی دوربین لینا چاہوں گی اور اوپر آسمان میں دیکھوں گی، لیکن پھر دوبارہ، صرف ستارے ہی ملیں گے اور میں معذرت خواہ ہوں۔ مجھے ستارے دیکھنے میں صبر نہیں کیوں کہ اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا۔
مجھے شابا رینکس پسند ہیں۔ کیوں کہ میں اس کے ساتھ بڑی ہوئی اور مجھے R & B پسند ہے۔
اور کولڈ پلے دراصل، کیا آپ نے سنا ہے، بلند قوی۔ ہاں وہ پیرا پسندیدہ ہے، کولڈ پلے۔