URDU TRANSLATION / اردو ترجمہ

میں نے لانگسائٹ میں 52 سال اور ایک ماہ اپنی پوری زندگی گزاری۔ میں اپنی بیٹی کارلوٹ کے ساتھ رہتا ہوں۔ وہ 28 سال کی ہے اور وہ مانچسٹر سٹی کونسل کے لیے کام کرتی ہے ، ہم دونوں مانچسٹر سٹی کونسل کے لیے کام کرتے ہیں۔ 

وہ رقص کرتی تھی، اب اگر آپ اسے دیکھیں، آپ کو نہیں لگے کا کہ وہ ڈسکو یا بالروم رقاصہ تھی۔ لیکن اس وقت وہ تھی اور وہ خاص سنہرے رقص والے جوتے خریدنا چاہتی تھی جو ابھی بھی میرے پاس ہیں۔ وہ وہ جوتے خریدنا چاہتی تھے اور وہ مہنگے تھے۔ وہ اس کے سکول کے جوتوں کی قیمت جیسے تھے۔ لیکن وہ وہ جوتے خریدنا چاہتی تھی۔ اور میں نے ایک دوست کو کہا تھا کہ میں پیسے اکٹھے کرنے کی کوشش میں ہوں۔ میں کوشش میں تھا کہ جوتے خرید دوں اور وہ اپنا رقص کرنا جاری رکھے۔ اور اس بہت بہت اچھے دوست نے کہا، ‘مین ادائیگی کر دوں گا کہ وہ رقص کا اگلا کورس جاری رکھ سکے۔  اور وہ اس وقت طالب علم تھی، آپ کو معلوم ہے؟ اور میں نے کہا ، نہیں، نہیں، صحیح ہے۔ میں انتظام کر لوں گا۔ اور اس نے کہا، نہیں نہیں، براہ کرم مجھے ادائیگی کرنے دیں۔’

وہ جوتے الماری میں ہیں ٹینے ٹنی ٹیارز ڈال کے ساتھ جسے کارلوٹ نے مارشاء کارلوٹ کہا۔ ہم نے وہ بستہ الماری میں رکھا ہوا ہے کیوں کہ وہاں کچھ بھی نہیں رکھا ہوا تھا کیوں کہ ایک مرتبہ چوہے بہت ذیادہ ہو گئے تھے اور میں نے کہا، ‘ میں اس الماری میں کچھ بھی نہیں رکھ رہا۔’ تو ہم نے وہ الماری سیڑھیوں کے اوپر رکھ دی اور سنہرے پیندے والے جوتے بستے میں اس میں موجود ہیں۔

میری بہن نارتھ مورروڈ پر رہتی ہے، وہ ابھی میری طرح ابھی ہی سڑک سے اوپری جانب منتقل ہوئی۔ میرے والدین تقریباً 50 سالوں سے سٹوول ایونیو میں رہتے ہیں اور میرے دادا پیچھے ایک چھوٹی گلی ہانا سٹریٹ میں رہتے ہیں۔ میرے والدین ستوول ایونیو پر اخبار کی دکان چلاتے تھے اور وہ ہمارے پیدا ہونے سے پہلے سے یہ دکان چلاتے تھے۔ میرے والدین بوڑھے تھے، اور ان کی بچے ہونے سے بہت پہلے شادی ہوئی تھی۔ 

میں اپنے والد کے لیے صفحے گول کرنے کا کام کرتا۔ ہم تینوں میں سے میں اکیلا تھا جو یہ کام کرتا۔ مجھے صرف میرے پیسوں کی ضرورت تھی اور مجھے وہ وہاں بائیں جانب بکر ڈیک فلیٹ یاد ہیں۔ صبح میں صفحے گول کرنے کے کام سے، یہ کام تھوڑا پر خوف ہوتا تھا، میں سوچتا۔ اورمیں لفٹ کا دروازہ کھولے رکھنے کے لیے اپنے بستے کا استعمال کرتا تا کہ میں جس منزل پر بھی ہوں میں صرف جلدی سے بھاگ کے لفٹ میں داخل ہو جاؤں اور مجھے معلوم تھا کہ اور کوئی لفٹ میں نہیں ہے۔ 

لیکن مجھے کرسمس کا وقت بہت پسند تھا کیوں کہ مجھے بہت اچھے مشورے ملتے تھے۔ وہاں ایک برخوردار فلیٹ میں رہتا تھا اور میرا خیال ہے کہ اس کا سٹاک اینڈ شئیر کا کام تھا۔ میرا مطلب ہے تب وہاں کوئی انٹر نیٹ نہیں تھا اور مجھے نہیں معلوم کہ وہ یہ کیسے کرتا تھا۔ لیکن کرسمس پر مجھے اس سے بہت اچھا مشورہ ملتا کیوں کہ وہ ہر اخبار پڑھتا تھا۔ میرے خیال میں وہ واحد شخص تھا جسے میں جانتا تھا جس کے پاس مالی وقت تھا۔ کیوں کہ وہ ایک گلابی صفحہ تھا اور وہ اس وقت واقعی قائم رہتا۔میں 1 بجے چھٹی کرتا، اور دوپہر کے لیے وقفے پر چلا جاتا۔ میں جلدی سے اوپن شاء میں میٹالن گیا کارلوٹ اور اس کے ساتھی کیرا کے لیے لباس لینے، وہ جمعے کو چھٹی پر جا رہے تھے اور میں نے انہیں کچھ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ تو میں نے انہیں ملتے جلتے لباس لے کر دیے۔