THE
PEOPLE
OF


یک غیر معمولی چہل قدمی یعنی واک،  معروف گلیوں کے ذریعے

The people of  ایک قریبی آڈیو واک یعنی چہل قدمی کاراستہ ہے جو Northmoor Road پرواقع ہے۔

جیساکہ زندگی آپ کے ارد گرد اپنا تسلسل جاری  رکھے ہوئے ہے تو اس جگہ کو زندہ رکھنے والے لوگوں کی آوازوں کو سنیں: سبزی فروش جو پاکستان میں کبوتر رکھا کرتا تھا، وہ صفائی کرنے والا جو اپنی بالکنی میں سورج مکھی اگاتا ہے، ٹور گائیڈ جو مقامی پارک میں اپنا سیکسوفون بجاتا ہے۔

The people of  کی دلکشی سے تخلیق کی گئی ہے کہ ہم کس طرح اکٹھے رہیں۔ ہماری روزمرہ زندگی کس طرح ان پرانحصار کرے، اور ان سے مسابقت کرے، جن کو ہم واقعی نہیں جانتے۔

ایوارڈ یافتہ فنکاروں Quarantine کی طرف سے بنایا گیاہے، انٹرویوز کےذریعے اور ان لوگوں کےساتھ مسابقت کرنےکےذریعے جو علاقہ میں رہتے ہیں اورکام کرتے ہیں۔

تجربہ کرنے کے لئے مفت 

انگریزی اور اردو میں آڈیو (تحریری ترجموں کے ساتھ)

اپنا سمارٹ فون استعمال کریں یا 89 Northmoor Road  سےڈیوائس ادھار لیں – 20 فروری تک پیر اور جمعہ کے علاوہ ہر روز 12 بجے دوپہر سے شام 4 بجے تک دستیاب  ہے۔ جمعرات اور ہفتہ کے دنوں پر اردو زبان میں مدد دستیاب ہے۔

آڈیو واک شروع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راستہ

The people of  آپ کو 60 منٹ کی سیر، جو صرف 1 میل سےکم ہے کےدوران رہنمائی مہیاکرتےہیں۔ 

یہ راستہ Elgar Street  اور Northmoor Road  کے کونے پرواقع Red Chilli Grill  کے باہرسے شروع ہوتا ہے اور Red Chilli Grill کے اندر ختم ہوتا ہے، جہاں آپ کو چائے کا گرم کپ دیا جائے گا اگر آپ بتائیں کہ آپ The people of آڈیو واک کر رہے ہیں۔  

The people of  کا کسی بھی وقت تجربہ کیا جا سکتا ہے، لیکن ہم دوپہر 12 بجے سے شام 4 بجے کے درمیان ابتداء کرنے کی سفارش کرتے ہیں جبکہ اس دوران روشنی ہوتی ہے اور دکانیں کھلی ہوتی ہیں (جمعہ والے

دن کی سفارش نہیں کی جاتی ہے کیونکہ کچھ کاروبار بند ہوتے ہیں)۔


www.qtine.com